خاص اور متفرق
  • موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۴

    رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)

  • لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ

    لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱

    وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔

  • فلسطینیوں کا راکٹی حملہ

    فلسطینیوں کا راکٹی حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰

    انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔

  • تجارتی خبریں 20 اپریل

    تجارتی خبریں 20 اپریل

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 04/ 2022

  • صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو

    صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کرتے فلسطینی جیالے۔ ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنطیم حماس کی القسام بریگیڈ کے جوانوں نے غاصب صیہونی ٹولے کے جنگی طیاروں کی طرف زمین سے ہوا میں مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ اس سے قبل صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کے بعض علاقوں پر فضائی بمباری کی تھی۔

  • شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو

    شامی شہریوں نے امریکی دہشتگردوں کو مار بھگایا۔ ویڈیو

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔

  • سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان، فرقہ واریت کے جنونی ماحول میں بهائی چارے کی مثالیں

    ہندوستان، فرقہ واریت کے جنونی ماحول میں بهائی چارے کی مثالیں

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ