-
تجارتی خبریں 18 اپریل
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳نشرہونے کی تاریخ 18/ 04/ 2022
-
آرمی ڈے کی مناسبت پر ایران میں فوجی پریڈ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲آرمی ڈے کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔ تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے مزار کے سامنے ہونے والی خصوصی تقریب کو صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۸ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
اس نونہال نے مرحوم عبد الباسط کی یاد دلادی/ تلاوت ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰نونہال قاری محمد امین بختیاری کی خوبصورت آواز میں شاندار تلاوت جسے سن کر مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کے نتائج کی بابت انتباه
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین میں جنگ جاری
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر میں سیاحتی میدان میں رونق
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تجارتی خبریں 16 اپریل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2022
-
صیہونیوں کی طرف سے بے حرمتی کے بعد مسجد الاقصیٰ کی صفائی کرتے فلسطینی۔ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴آج صیہونی دہشتگردوں نے تمام تر سفاکیت و بہیمیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اور وہاں موجود نمازیوں اور روزہ داروں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے علاوہ انکے منتشر کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر آنسو گیس کے گولوں اور شوکرز کا استعمال کیا، مسجد کے شیشے توڑے اور وہاں کے سامان کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور حتیٰ بوڑھوں اور خواتین پر بھی رحم نہیں کیا۔ ویڈیو میں صیہونی دراندازی کے بعد فلسطینیوں کو مسجد کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شیطان بندر+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اس کھلندڑے اور شیطان بندر کی شیطانی اور حرکتیں دیکھ کر آپ بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائیں گے۔