ایران، فوجی ہیلی کاپٹروں کی ریہرسل پریڈ۔ تصاویر+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i404136-ایران_فوجی_ہیلی_کاپٹروں_کی_ریہرسل_پریڈ_تصاویر_ویڈیو
فوج کے قومی دن کے پیش نظر ایرانی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے ریہرسل پریڈ انجام دی جس میں مختلف قسم کے دسیوں ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ ۲۹ فروردین مطابق ۱۹ اپریل کو ایران میں فوج کے قومی دن (نیشنل آرمی ڈے) کے طور پر منایا جاتا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۵ Asia/Tehran