-
ویل اسمتھ کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑا+ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۵ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ویل اسمتھ کو 10 سال کے لئے آسکر پروگرام میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
دوستی یا مہربانی+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس ویڈیو نے صارفین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔
-
امریکا میں بے گھر افراد کا درد+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶امریکا دوسرے ممالک میں مداخلت تو کر رہا ہے لیکن اسے اپنے گھر کے اندر کیا ہو رہا ہے وہ دکھائی نہیں دیتا۔
-
جنین کیمپ سے اسرائیلی فوجی پسپائی پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴فلسطینیوں کے استقامتی آپریشنز کامیاب ہوئے اور صیہونی فوجی جنین کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
تجارتی خبریں 9 اپریل
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
عین الاسد امریکی اڈے پر حالیہ حملے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ مغربی صوبے الانبار میں واقع عین الاسد نامی امریکی فوجی اڈے پر جمعے کے روز دو راکٹوں اور دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گیا۔ عراق کے اس سکیورٹی ذریعے کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے میں تعینات دفاعی سسٹم نے ان حملوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک ڈرون تباہ ہو گیا جبکہ دوسرا ڈرون عین الاسد ایربیس پر جا گرا۔
-
دنیا کا سفر ایک منٹ میں
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶ایک منٹ میں دنیا کے مشہور مقامات کی سیر۔
-
تہران ٹائم لیپس
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵تہران کے خوبصورت مقامات کی سیر۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی۔ ویڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مرکز تل ابیب میں فلسطینی نوجوان رعد فتحی عازم کی شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد جہاں قابض صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا وہیں فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور صیہونی غاصبوں کے خلاف مزاحمت جاری کے لئے اپنے فولادی عزم کا ایک بار پھر اعلان کیا۔
-
جدائی (دل کو چھو لینے والی کہانی)
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴والدین کے باہمی اختلافات، بچوں کی شخصیت کے لیے زہرقاتل