-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 07/ 2021
-
جاپان میں زمین کھسکی، ۲۰ لاپتہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جب پانی سے آگ ابلنے لگی!۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷خلیج میکسیکو میں ایک آئل پلیٹ فارم کے قریب گیس کا ایک پائپ پھٹ جانے کے سبب اس میں آگ لگ گئی جو سمندر کی گہرائی سے اٹھ کر پانی کی سطح پر آگئی اور ایک آگ اگلتے سمندر کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
امریکا میں آیا ہولناک آخرالزمانی طوفان۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گشت کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکی ریاست کنٹاکی میں آئے بھیانک طوفان کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 07/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2021
-
تجارتی خبریں 30 جون
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2021
-
عراق، امریکی جارحیت کا جواب + ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ امریکا انے شام سے ملنے والی عراقی سرحد میں عراقی رضاکار فورس کے ٹھکانے پر حملہ کرکے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔