برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i388733-برطانیہ_ریلوے_اسٹیشن_میں_دھماکے_کی_ویڈیو
جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran
  • برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو