-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2021
-
ترکی کے میئرپر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳ترکی کے ایک میئر پر دہشت گردانہ حملہ ہوا۔
-
امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر میں آگ لگ گئی، کہیں سائبر حملہ تو نہيں؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸امریکا کے سب سے بڑے بجلی گھر پورٹوریکو میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے پورٹوریکو شہر کے زیادہ تر علاقے کی بجلی کٹ گئی۔
-
قم المقدسہ؛ سرچشمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ کے طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب کا اقتباس
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2021
-
جنگ یمن کے بارے میں سفارتی سرگرمیاں - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے!۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک کتیا کے سامنے کسی سامان کے حامل پالی بیگ کے پھاڑنے پر اسکے دو پلوں کو تنبیہ کرنے کی ایکٹنگ کر رکھا ہے، مگر کتیا اُسے ایسا کرنے سے روک رہی ہے۔ سچ کہتے ہیں کہ انسان ہو یا حیوان، ممتا تو ممتا ہی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2021
-
کورونا ویکسین کی دہشت۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲ویڈیو میں ایک ۃٹے کٹے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جو کورونا ویکسین لینے کے لئے ویکسینیشن سینٹر گیا ہے تاہم ذہنی طور پر خود کو ویکسین لینے کے لئے تیار نہیں کر پایا ہے اور کانپ رہا ہے۔ مذکورہ شخص ویکسین اور اسکے ممکنہ عواقب و نتائج سے اس قدر خائف ہے کہ وہ انجکشن لگتے ہی زمین پر گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا۔ پھر بعد میں آس پاس موجود میڈیکل ٹیم کے عملے نے اسے ہوش دلایا اور سہارا دے کر اسے کھڑا کیا۔
-
تجارتی خبریں 09 جون
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2021