-
تجارتی خبریں 28 اپریل
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱نشرہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2021
-
امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔
-
آیت کا پیغام (15) : سرکش گھوڑا
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰... فَإِنَّ لَكُم مَّا سَأَلْتُمْ وَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ… (سورہ بقرہ ۔ آیت ۶۱)
-
ہندوستان؛ کورونا کے شعلے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ان دنوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہندوستان سے آنے والی خبروں، تصویروں اور ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ اس ملک میں جس طرح کورونا بے قابو ہوا ہے، ایسا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ آزاد میڈیا اور بہت سے تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں جاری کورونا کی حالیہ شدید لہر میں ’’ کمبھ میلہ‘‘ اور اس موقع پر ہونے والا مذہبی اشنان یا غسل بڑا دخیل رہا ہے جہاں قریب تیس لاکھ افراد کورونا گائڈ لائنز کا خیال رکھے بغیر اکٹھا ہوئے، جس کے نتیجے میں بعض ریاستوں منجملہ اترپردیش میں کورونا بڑی تیزی سے پھیلا۔
-
میانماری فوج کی ایک سرحدی چوکی نذر آتش کر دی گئی۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک مسلح گروہ نے کارِن نامی ایک سرحدی علاقے میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کر کے اسے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
آیت کا پیغام (14) : پانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰والَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَـٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (سورہ بقرہ ۔ آیت ۸۲)
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹نشرہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2021
-
تجارتی خبریں 24 اپریل
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶نشرہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2021
-
آیت کا پیغام (13): لقمہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰لَا تَقْرَبَا هَـٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت ۳۵)
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں میں پھر ٹکراؤ ہوا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳فلسطین کی ریڈ کریسنٹ کمیٹی کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم علاقے میں اسرائیل کے ناجائز اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے ظلم اور جارحیت کے خلاف مشرقی بیت المقدس سے شروع ہونے والے مظاہرے پورے مقبوضہ فلسطین میں پھیل گئے ہیں۔ بیت المقدس میں غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے درمیان اتوار کو بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔