-
افغان کسٹم پوسٹ پر ہوئے ہولناک حادثے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۹افغانستان میں ایرانی سرحد کے ساتھ لگے صوبۂ ہرات کی اسلام قلعہ کسٹم پوسٹ پر گزشتہ روز گیس ٹینکر میں شدید دھماکے ہوئے جس کے باعث کم از کم پچاس افراد کے جاں بحق ہونے اور سو سے پانچ سو تک فیول اور گیس ٹینکروں کے جل کر تباہ ہونے کی خبر ہے۔ حادثہ کی شدت اور ہونے والی بڑی تباہی کے پیش نظر ایران نے بھی جائے حادثہ کے نزدیک اپنی سرحد پر لازمی انتظامات کر دئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷نشرہونے کی تاریخ: 13/ 02/ 2021
-
تجارتی خبریں 13 فروری
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶نشرہونے کی تاریخ: 12/ 02/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2021
-
امریکی کانگریس پر حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰چھے جنوری کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اکسائی ہوئی بھیڑ نے ملکی کانگریس کیپٹل ہل کی عمارت پر اُس وقت دھاوا بول دیا تھا جب وہاں نو منتخب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹوں کی توثیق کے لئے اجلاس ہو رہا ہے تھا۔ بے لگام بھیڑ کے حملے کے بعد وہاں موجود اراکین کانگریس کو اپنی جان بچانے کے لئے فرار کرنا پڑا تھا۔ اسی لمحے کی ایک اور ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔ بعض امریکی حکام نے ٹرمپ کے حامییوں کے اس حملے کو دہشتگردی سے تعبیر کیا تھا۔
-
روس کا پہلا باضابطہ اسمارٹ اسلحہ+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹روس نے باضابطہ طور پر پہلا اسمارٹ اسلحہ دنیا کے سامنے پیش کیا ہے جس میں متعدد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔
-
ایران میں بھی ٹریکٹر ریلی+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں 22 بہمن مطابق 10 فروری کو انقلاب اسلامی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایک ٹریکٹر ریلی بھی شامل رہی۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
-
تجارتی خبریں 10 فروری
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021