-
قرہ باغ کے وزیر دفاع پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۰جمہوریہ آذربائیجان نے خود کو متنازعہ علاقے قرہ باغ کا وزیر دفاع کہنے والے کی کار کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ’آرایک هاروتونیان‘ اس حملے اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 27/ 10/ 2020
-
ایرانی کمانڈر کا سرحدی علاقے کا دورہ+ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی ملک کی سرحدوں کا دورہ کیا۔
-
افغانستان، خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 10/ 2020
-
نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرے، مظاہرین کی گرفتاریاں+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف ان کے گھر کے باہر مظاہرے ہوئے ہیں جس کے دوران پولیس نے تشدد کا مظاہرہ کیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 10/ 2020
-
مریخ کی شباہتیں ہیں ایرانی پہاڑوں میں
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایران کے شہر چابہار سے قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر سیارۂ مریخ کا منظر پیش کرنے والے ایسے حیرت انگیز پہاڑ موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے سیاح دور دور سے اُس خطے کا سفر کرتے ہیں۔ ایران میں ان پہاڑوں کو مارس ماؤنٹین، ’’کوہہائے مریخی‘‘ یا مریخی پہاڑ کہا جاتا ہے۔
-
لبنانیوں نے فرانسیسی جھنڈے کو آگ لگائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶دین اسلام اور حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے توہین آمیز بیان پر مشتعل لبنانی نوجوانوں نے فرانسیسی جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2020