-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2020
-
تجارتی خبریں 09 ستمبر
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 09/ 2020
-
ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2020
-
امریکا، جاری نسل پرستی کے خلاف رکن پارلیمنٹ چیخ پڑیں+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلہان عمر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صدیوں سے نسلی مظالم جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2020
-
تجارتی خبریں 05 ستمبر
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2020
-
دستخط کر کے ظاہرا پھنس گئے صربیہ کے صدر
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ صربیہ نے مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارت خانے کو تل بیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔ مگر عجیب بات یہ رہی کہ جس وقت امریکی صدر یہ اعلان کر رہے تھے تو انکے برابر میں بیٹھے صربیہ کے صدر الکساندر ووچیچ کو ظاہرا یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس چیز پر دستخط کر بیٹھے۔اب نہیں معلوم کہ امریکی انتظامیہ نے انہیں دھوکے میں رکھ کر ان سے دستخط لئے یا پھر انہوں نے خود ہی امریکہ ہر بھروسہ کرتے ہوئے پڑھے بغیر ہی معاہدے پر دستخط کر ڈالے!
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2020