-
دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 07/ 2020
-
شہرت کے بھوت نے خطرناک سیلفی بنوائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸یمن کا ایک نوجوان تمام تر اطمینان کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے ایک ایسی جگہ گیا جس کا دور سے نظارہ ہی دل کو ہولا دیتا ہے۔ شہرت کے بھوت کے سامنے مغلوب اس یمنی نوجوان نے جو سیلفی بنائی اسے بہت سے لوگ دنیا کی خطرناک ترین سیلفی کا نام بھی دے رہے ہیں۔ یمن کے صوبۂ ضالع میں واقع آتشفشاں کے ایک خطرناک اور گہرے دہانے میں کئی میٹر نیچے اتر کر خوب سیلفیاں بنائیں اور پھر بڑی مہارت کے ساتھ پر سکون انداز میں باہر بھی نکل آیا۔
-
پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰ترکی: گلائیڈنگ کے ماہر ایک استاد نے اپنے صوفے اور ٹی وی کے ساتھ اڑان بھری اور سب کو حیرت میں ڈال کیا۔ گلائیڈنگ کے دوران انہوں نے ٹی وی دیکھا، سیلفیاں بنائیں اور کولڈرنک اور کریکرز سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
-
امریکی انسانی حقوق کی نام نہاد علمبرداری، تصاویر کی زبانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰امریکا انسانی حقوق کا دعوی تو بہت کرتا ہے لیکن اپنے ہی شہریوں کے حقوق کو بری طرح پامال کر رہا ہے۔
-
برسلز میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۶بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں خواتین نے حجاب پر پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔
-
عقاب شارک مچھلی کو لے اڑا ۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵دنیائے حیوانات کی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک شکاری عقاب کو ایک شارک مچھلی کے ساتھ اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بطخ کی شکل میں تربوز کاٹئے!
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸اگر آدمی قدرے ذوق اور سلیقے کو بروئے کار لائے تو وہ معمولی اشیاء سے بھی بڑے انوکھے فن پارے تخلیق کر کے دوسروں کو دادِ تحسین دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔