-
کورونا سے بچنے کے لئے امریکیوں کی لمبی لائن ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۲امریکی عوام کرونا ٹیسٹ دینے کے لئے طبی مراکز کی جانب امنڈ پڑے۔ طبی مراکز میں اس قدر بھیڑ ہو گئی ہے کہ اگر ایک کو اپنی باری آنے کے لئے ایک طویل عرصے تک لائن میں لگنا پڑتا ہے۔
-
لندن، کورونا کی دہشت، مال میں لوٹ مار + ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴پوری دنیا میں کورونا کی دہشت لوگوں کے دلوں میں بیٹھ گئی ہے اور لوگ غذائیں اور ضرورت کی اشیاء خرید کر ذخیرے کر رہے ہیں۔
-
ایران میں کورونا کے خلاف جنگ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم جاری ہے اور سڑکوں پر نیز گھروں میں لوگوں کا چیک اپ ہو رہا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020
-
اٹلی میں کورونا کی تباہی، فوجی گاڑیوں سے منتقل کئے جا رہی ہیں لاشیں؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰ویسے کورونا پوری دنیا کے لئے تباہی بن چکا ہے لیکن چین سے پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک اٹلی میں سب سے زیادہ تباہی مچا رکھی ہے۔
-
نوروز، تیس کروڑ کا تیوہار ۔ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲دس سے زائد ممالک کے لوگ نوروز مناتے ہیں۔ ایران اور افغانستان جیسے بعض ممالک میں نوروز سے سال کا آغاز ہوتا ہے مگر کچھ ممالک نوروز کو ایک تیوہار اور ایک جشن کے طور پر مناتے ہیں۔ آذربائیجان کی تجویز پر ۲۴ فروری ۲۰۱۰ کو اقوام متحدہ نے ایک قرارداد پاس کر کے اسے ایک عالمی دن اور جشن کا درجہ دیا۔ ۲۱ مارچ کو دنیا بھر میں یوم نوروز کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
برتنوں کی کھنکھناہٹ سے دیا جاتا ہے حوصلہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹حال ہی میں یورپ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں قرنطینہ میں زندگی گزار رہے لوگ اپنی گھروں کی بالکنی پر کھڑے ہو کر برتن کھنکھناتے ہیں اور اس طرح ااپنے آس پاس رہنے والوں کو ہمت و حوصلہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو اٹلی کی بتائی جاتی ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے بغداد میں کرفیو نافذ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰کورونا کی روک تھام کے لئے عراق کی حکومت نے سترہ مارچ سے چوبیس مارچ تک دارالحکومت بغداد میں کرفیونافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن، صوبۂ الجوف یوں ہوا آزاد ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶یمنی فورسز نے حال ہی میں صوبۂ الجوف کی آزادی کے لئے انجام پانے والے اپنے کامیاب آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں جارح سعودی دشمن کے خلاف انکے جوانوں کی دلیرانہ جنگ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
کورونا کی دہشت، چھینک سے ڈر کر بھاگے وزیر ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ قطر کے ایک چینل کی ہے جس میں ایک وزیر براہ راست نشر ہونے والے پروگرام میں اینکر کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ اس درمیان اچانک اینکر کو چھینک کیا آ گئی، مہمان وزیر نے گویا اپنے لئے ایک بڑا خطرہ محسوس کرتے ہوئے پروگرام سے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔