-
مشہد مقدس سے خصوصی رپورٹ 2
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام - ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
لبنانی وزیر اعظم کو ایران نے یرغمال بنا لیا!!! ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰ذرا تھوڑی دیر کے لئے سوچئے کہ اگر ایسا ہوتا تو کیا ہوتا؟!
-
یمن، قبیلۂ آل سعود کی درندگی کا شکار! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳مارچ دو ہزار پندرہ سے اب تک یمن پر آل سعودی اور اسکے اتحاد کی مسلسل بمباری جاری ہے جو گزشتہ چند روز سے اور زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے۔بمباری کے ساتھ ساتھ آل سعود نے یمن کی ہوائی زمینی اور سمندری ناکہ بندی بھی کی ہوئی ہے تاکہ کسی قسم کی امداد یمنی مظلوموں تک نہ پہونچ پائے۔ یمنی عوام پر بمباری کرنا آل سعود کے معمولات زندگی کا حصہ بن چکا ہے!
-
زلزلے سے متاثرین کے لئے امدادی کاروائیوں پر رہبر انقلاب اسلامی پر تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
دَرِ جنت ! ۔ ویڈیو
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶جنت کا ایک دروازہ در حسین (ع) پر کھلتا ہے!
-
زیارت اربعین اردو ترجمے کے ساتھ - ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶یہ وہ زیارت ہے جو امام حسین (ع) کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے-
-
حسینی مقناطیس! ۔ ویڈیو
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲اربعین کے موقع پر ’’ مقناطیس‘‘ عنوان کے تحت ایک خوبصورت کلپ ملاحظہ کریں!
-
پاکستان نے رلا دیا حسینی زائرین کو! ۔ ویڈیو + تصاویر
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستانی بارڈر سیکورٹی فورس ’’لیویز‘‘ نے عراق جانے کے متمنی زائرین کو تنگ کر کے رکھ دیا! یہ ویڈیو ہمارے ساتھی نے موبائل کے ذریعہ اپنی لیپ ٹاپ اسکرین پر سے بنائی ہے!
-
حرارت ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲اربعین حسینی کی آمد کے پیش نظر ’’حرارت‘‘ نامی ایک خوبصورت شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیں!