-
امریکہ سے دوستی باعث مشکلات ہے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای قائل ہیں کہ امریکہ سے دوستی نہ صرف یہ کہ مشکلات کا حل نہیں ہے بلکہ بہت سی مشکلات کا باعث ہے۔
-
سامرا میں عزاداری سید الشہدا
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں عزاداروں کی سرکوبی ۔ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸محرم کی آمد پر بحرینیوں کی سرکوبی کا سلسلہ آل خلیفہ کے نمک خواروں نے تیز کر دیا ہے اور وہ محرم کی مناسبت پر لگے بینر، پوسٹر اور احادیث کو اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں۔
-
نوحہ - کربلا کو جب بھی جانا
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۸نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
رہبر انقلاب کا اپنے آقا کو سلام ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰زیارت عاشورا کے چند فقرے رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔
-
فارسی نوحہ : آمد محرم - اردو ترجمہ کے ساتھ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲ماہ محرم 1439 کی آمد پر ایک نوحہ محرم آپہنچا کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳دنیا کے 41 ملکوں میں ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو سبز عربی لباس پہنا کر اور ماتھے پر " یا صاحب الزمان (عج ) " کے نام کی سرخ پٹی باندہ کر پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔
-
شہید حججی کے کمانڈر شہید مرتضیٰ ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳دنیا میں نام کمانے والے ۲۵ سالہ شہید محسن حججی کے ۳۱ سالہ کمانڈر شہید مرتضیٰ حسین پور۔
-
اسرائیل میں صیہونی رِبّیوں کی ہوئی پٹائی ۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲اسرائیلی فوجیوں نے اپنے ہی صیہونی ربیوں (علماء) کی پٹائی کر ڈالی۔
-
عورت، اس قدر بے رحم؟! ۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲روہنگیا مسلمانوں اور ان پر ہونے والے مظالم کی اصل مجرم آنگ سان سوچی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا منتخب بیان۔