-
فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
العوامیہ میں آل سعود کی بربریت
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہید حُججی آج کے جوانوں کے لئے مشعل راہ !
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا صوبے یزد اور ہمدان کےثقافتی مسئولین اور متحرک افراد سے خطاب سے اقتباسات
-
ایران کی مسلح افواج کی قدردانی
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمان کہاں جائیں کیا کریں
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
حج کے موقع پر شہید حججی کا جنازہ ملا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱چند روز قبل تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے ۲۵ سالہ جوان، شہید محسن حججی رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ گزشتہ روز شام میں ایران کے عسکری مشیروں نے حاصل کر لیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے کو انہیں انکے وطن نجف آباد میں دفن کیا جائے گا۔
-
امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حاجیوں کو رہبر انقلاب کی چند نصیحتیں ۔ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے حاجیوں کو چند اہم نصیحتیں فرمائی ہیں، ملاحظہ کیجئے۔
-
حزب اللہ نے ایک داعشی بِل کا پتہ لگایا۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶حزب اللہ نے چند روز قبل مغربی قلمون میں ایک داعشی ٹنل کا پتہ لگایا جو اس تکفیری ٹولے کا ایک کنٹرول روم تھا۔ اس ٹنل میں مختلف اسلحوں اور مواصلاتی آلات کے علاوہ دواؤں کا ذخیرہ بھی موجود تھا۔
-
جنرل سلیمانی: داعش کی شکست،دینی مرجعیت کا تحفہ ہے!
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹داعش کی شکست میں عراقی و شامی عوام بالخصوص عراق کے گرانقدر مرجع تقلید حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کا کردار جنرل قاسم سلیمانی کی زبانی ملاحظہ کریں!