جنت سے جنت تک ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i291976-جنت_سے_جنت_تک_تصاویر
’’از بہشت تا بہشت‘‘ نامی ایک قافلہ شہر قم کے جوار میں واقع مسجد جمکران سے مشہد مقدس کی جانب نکلا تاکہ قم سے مشہد تک کی ہزار کلومیٹر کی مسافت پاپیادہ طے کرتے ہوئے حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہو۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۸ Asia/Tehran
  • جنت سے جنت تک ۔ تصاویر