عاشورا کی حقیقت رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i299261-عاشورا_کی_حقیقت_رہبر_انقلاب_کی_زبانی_ویڈیو
شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran