’’یوم العباس‘‘ پر لاکھوں ہاتھوں نے سینہ زنی کی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i299337-’’یوم_العباس_پر_لاکھوں_ہاتھوں_نے_سینہ_زنی_کی_تصاویر
ایران:زنجان شہر میں یوم العباس کے شاندار مناظر ملاحظہ کریں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰ Asia/Tehran
  • ’’یوم العباس‘‘ پر لاکھوں ہاتھوں نے سینہ زنی کی ۔ تصاویر

ایران:زنجان شہر میں یوم العباس کے شاندار مناظر ملاحظہ کریں۔

ایران کے معروف شہر زنجان میں آٹھ محرم الحرام کو سقائے کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی یاد میں ’’یوم العباس‘‘ منایا جاتا ہے جس میں صوبہ زنجان کے علاوہ قرب و جوار کے صوبوں اور اسی طرح بعض دیگر ممالک سے آئے ہوئے سوگوار وعزادار شریک ہوتے ہیں۔یہ رپروگرام ایران کے بڑے اور معروف روایتی پروگراموں میں شمار ہوتا ہے۔