ایران، نبی (ص) اور سبط نبی (ع) کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i303423-ایران_نبی_(ص)_اور_سبط_نبی_(ع)_کے_سوگ_میں_ڈوبا_تصاویر
رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر پورا ایران سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ان تصاویر میں مشہد مقدس اور قم مقدس کی عزاداری ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶ Asia/Tehran
  • ایران، نبی (ص) اور سبط نبی (ع) کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر