قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i305507-قلم_نے_پڑھی_صلوات!_تصاویر
سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴ Asia/Tehran
  • قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر