خداوندا ہمارا سلام اپنے ولی تک پہونچا دے!
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i313493-خداوندا_ہمارا_سلام_اپنے_ولی_تک_پہونچا_دے!
روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹ Asia/Tehran
  • خداوندا ہمارا سلام اپنے ولی تک پہونچا دے!

روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:

مِن ذُُرَّيتي اَلمهدي اِذا خَرجَ نَزَل عيسَي بنُ مريمَ (عليه‌السلام) لِنُصرتِهِ فَقَدَّمَهُ وَ صلّي خَلفَهُ.

مہدی (ع) میری ذریت سے ہے۔جس وقت وہ قیام کرے گا عیسیٰ بن مریم (ع) اسکی نصرت کو نازل ہوں گے جو اسے نماز کے لئے آگے بڑھائیں گے اور خود اسکی اقتدا میں نماز ادا کریں گے۔

 (امالي صدوق، ص ١٨١)