غزہ میں بننے والی ماہ رمضان کی خاص مٹھائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i325802-غزہ_میں_بننے_والی_ماہ_رمضان_کی_خاص_مٹھائی_ویڈیو
فلسطین:زندگی کی تمام تر مشقتوں اور سختیوں کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری و ساری زندگی کے کچھ حسین رخ دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔غزہ میں بنتی قطائف نامی ایک مخصوص مٹھائی جسے حاصل کرنے کے لئے کبھی گھنٹوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ Asia/Tehran