حرم تا حرم پیدل مارچ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i331555-حرم_تا_حرم_پیدل_مارچ_تصاویر
عشرۂ کرامت کے موقع پر شمع ولایت و امامت کے پروانوں نے ایک ہزار کیلومیٹر کا پیدل مارچ شروع کیا ہے۔اس سفر کا آغاز شہر قم میں روضہ کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام سے ہوا اور اس کا اختتام مشہد میں امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر جاکر ہوگا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴ Asia/Tehran
  • حرم تا حرم پیدل مارچ ۔ تصاویر