کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i338057-کربلا_کے_بعد_اب_سوئے_مشہد_رواں_دواں_ہیں_زائرین_تصاویر
اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ Asia/Tehran
  • کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر