وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i339192-وحدت_عالمی_کانفرنس_کے_شرکاء_سے_رہبر_انقلاب_کا_خطاب_تصاویر
تہران:آج بروز اتوار سترہ ربیع الاول یوم ولادت با سعادت حضرت نبی صادق صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت امام صادق علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بتیسویں عالمی وحدت کانفرنس کے ملکی و غیر ملکی شرکاء اور مہمانوں سے خطاب فرمایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴ Asia/Tehran
  • وحدت عالمی کانفرنس کے شرکاء سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر