برطانوی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۳ Asia/Tehran
-
برطانیہ کی وزیر اعظم، تھریسا مئے
برطانوی وزیر اعظم یورپی یونین سے باہر اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچی ہیں۔
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے اتوار کی رات ایسی حالت میں ہندوستان کے دورے پر پہنچی ہیں کہ اس ملک کے دارالحکومت نئی دہلی، اس وقت حالیہ برسوں کی بدترین آلودگی سے دوچار ہے۔ برطانوی وزیر اعظم اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ اقتصادی و دفاعی تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گی جبکہ وہ منگل کے روز ہندوستان کے ٹیکنالوجی کے ایک مرکزی شہر بنگلورو کا بھی دورہ کریں گی۔
ٹیگس