کشمیر میں مسلح تصادم 2 ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i335638-کشمیر_میں_مسلح_تصادم_2_ہلاک
کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • کشمیر میں مسلح تصادم 2 ہلاک

کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منگل کو ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

فوج کی چنارکور نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہا ’آپریشن تجر (سوپور) میں کیا گیا۔