کشمیر،ہندوستانی فوجیوں پر خودکش حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i344146-کشمیر_ہندوستانی_فوجیوں_پر_خودکش_حملہ_ویڈیو
گزشتہ جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب پلواما علاقے میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک قافلے کے راستے میں خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ Asia/Tehran