ہندوستان، جانوروں کی دہشت گردی اور حکومت خاموش + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
ہندوستان میں حکومت کی جانب سے آزاد گھوم رہے جانوروں کی نگرانی نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے کبھی کبھی بڑے حادثے رونما ہو جاتے ہیں ۔
اترپردیش کی یوگی حکومت نے آزاد گھوم رہے جانوروں کی فلاح و بہبودی کے لئے کچھ اقدامات تو کئے ہیں لیکن مذکورہ ویڈیو تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہی ہے ۔
ٹیگس