ہندوستان، ٹڈیوں کے حملے کے بعد زار و قطار روتا کسان+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i360930-ہندوستان_ٹڈیوں_کے_حملے_کے_بعد_زار_و_قطار_روتا_کسان_ویڈیو
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ہندوستانی غریب کسان ٹڈیوں کے حملے اور اپنی فصل کی بربادی پر زار و قطار گریہ کر رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک ہندوستانی غریب کسان ٹڈیوں کے حملے اور اپنی فصل کی بربادی پر زار و قطار گریہ کر رہا ہے۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ہندوستانی کسان اپنے کھیت پر ٹڈیوں کے حملے کے وقت سے ہی رونا شروع کر دیتا ہے۔

 یہ ٹڈیاں ہندوستانی کسانوں کی زرعی زمینوں اور کھیتوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔