لاک ڈاون کی وجہ سے شہروں میں آ گئے خطرناک جانور + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i365500-لاک_ڈاون_کی_وجہ_سے_شہروں_میں_آ_گئے_خطرناک_جانور_ویڈیو
کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر تقریبا پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے خطرناک جنگی جانور شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷ Asia/Tehran

کورونا وائرس کے خطرے کے مد نظر تقریبا پوری دنیا میں لاک ڈاون ہے جس کی وجہ سے خطرناک جنگی جانور شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔

بظاہر یہ ویڈیو ہندوستان کے کسی شہر کا جہاں ایک خطرناک جنگلی تیندوا شہر میں آ گیا اور اس نے وہاں کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ اس کو پکڑنے کے لئے جنگل کے عہدیدار آئے اور پھر کیا ہوا آپ خود ہی ملاحظہ کریں۔ 

اس سے پہلے بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی تھی جس میں مختلف ممالک میں سڑکوں پر خطرناک جانوروں کو گھومتے دکھایا گیا ہے۔