عمان کے وزیر داخلہ کی جواد ظریف سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i246472-عمان_کے_وزیر_داخلہ_کی_جواد_ظریف_سے_ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran
  • محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ سید محمود فیصل البو سعیدی کی تہران میں ملاقات
    محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ سید محمود فیصل البو سعیدی کی تہران میں ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے-

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ سید محمود فیصل البو سعیدی نے اتوار کو تہران میں ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔

عمان کے وزیر داخلہ دورہ تہران کے دوران ایران کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ عمان کے وزیر داخلہ ایرانی وزیر داخلہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔