بارگاہ امام رضا (ع) میں اترا ہیلی کاپٹر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i273088-بارگاہ_امام_رضا_(ع)_میں_اترا_ہیلی_کاپٹر_تصاویر
مشہد مقدس:حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہلی بار ایک امدادی ہیلی کاپٹر حرم میں بنے ہیلی پیڈ پر اترا۔یہ ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لئے کچھ امدادی سامان اور حرم کا مخصوص تبرک لینے وہاں پہونچا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷ Asia/Tehran
  • بارگاہ امام رضا (ع) میں اترا ہیلی کاپٹر ۔ تصاویر