ریتیلے طوفان سے برآمد ہوا ایک تاریخی شہر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i278206-ریتیلے_طوفان_سے_برآمد_ہوا_ایک_تاریخی_شہر_تصاویر
کچھ دن پہلے کرمان کے فہرج علاقے میں آئے ریتیلے طوفان سے جہاں بہت سے کھیت باغات ریت میں دفن ہوئے وہیں نگین کے صحرا میں زمین کے اندر چھپا ہوا ایک قدیمی تاریخی شہر بھی برآمد ہوا جسکے مزید اسرار و رموز آئندہ دنوں میں سامنے آئیں گے لیکن فی الحال کچھ ہڈیاں، مٹی کے برتن اور کچھ دیواریں وہاں نظر آئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran
  • ریتیلے طوفان سے برآمد ہوا ایک تاریخی شہر ۔ تصاویر