آج سبھی میدان میں ہیں! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i283372-آج_سبھی_میدان_میں_ہیں!_تصاویر
ایران: رہبر سے لے کر پیرو تک، مرجع سے لے کر مقلد تک، بوڑھے سے لے کر جوان تک، بڑے سے لے کر چھوٹے تک، مریض سے لے کر طبیب تک، فقیر سے لے کر غنی تک، شیعہ سے لے کر سنی تک بلکہ بطور مختصر یوں کہا جائے کہ ایرانی قوم کے ہر طبقے، ہر سن اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے و الے لوگ آج میدان میں دکھائی رے رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran
  • آج سبھی میدان میں ہیں! ۔ تصاویر