صدر روحانی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i283820-صدر_روحانی_کی_حضرت_امام_خمینی_(رح)_کے_مزار_پرحاضری
صدر مملکت نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رح) کی مزار پر حاضری دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran
  • صدر روحانی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری

صدر مملکت نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رح) کی مزار پر حاضری دی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج منگل کے روز اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی فاتحہ پڑھی اورعظیم رہنما اور شہدائے انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا.

ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعہ کے دن ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور دوسری مرتبہ ایران کے صدر منتخب ہوئے۔