اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i288870-اسلامی_ریڈیو_ٹیلیویژن_یونین_کا_نواں_اجلاس
اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲ Asia/Tehran