-
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین، دنیا میں مظلوموں کی آواز
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
-
ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے
-
ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
فلسطین میں ذرائع ابلاغ کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کی مذمت
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلوں کی یونین نے بعض فلسطینی سٹلائٹ ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر صیہونی فوجیوں کے حملوں اور غرب اردن میں میڈیا سروس سے متعلق متعدد کمپنیوں کو بند کردینے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ریڈیو ٹیلیویژن یونین کے نویں اجلاس کا اختتام
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۳اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں تین روز تک جاری رہنے کے بعد منگل کو ختم ہو گیا۔
-
اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس - تصاویر
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں
-
اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔
-
اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد میں شروع
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰اسلامی ملکوں کی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا نواں اجلاس مشہد مقدس میں شروع ہو گیا جس میں دنیا کے چھتیس ملکوں کے دو سو تیس اسلامی چینلوں کے چھے سو نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔