حج کے موقع پر شہید حججی کا جنازہ ملا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i296151-حج_کے_موقع_پر_شہید_حججی_کا_جنازہ_ملا_ویڈیو
چند روز قبل تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے ۲۵ سالہ جوان، شہید محسن حججی رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ گزشتہ روز شام میں ایران کے عسکری مشیروں نے حاصل کر لیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے کو انہیں انکے وطن نجف آباد میں دفن کیا جائے گا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ Asia/Tehran