ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i300813-ایرانی_میزائل_سے_نیتن_یاہو_پر_خوف_طاری_کارٹون
ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴ Asia/Tehran
  • ایرانی میزائل سے نیتن یاہو پر خوف طاری ۔ کارٹون

ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)

امریکی جریدے نیوزویک نے لکھا ہے:ایران نے اپنے نئے میزائل ’’خرمشہر‘‘ کی رونمائی کر کے ٹرمپ اور نیتن یاہو کے چہرے پر طمانچه  مارا ہے۔

موصولہ خبروں سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ’’خرم شہر‘‘ میزائل کی رونمائی ہونے کے بعد نیتن یاہو کی درخواست پر صیہونی کابینہ کا اجلاس بھی ہوا جس میں اس میزائل کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

خرمشہر بیلسٹک میزائل دو ہزار کیلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور اسمیں مختلف قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی توانائی موجود ہے۔اس میزائل کی رونمائی ۲۲ ستمبر کو کی گئی۔