پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i303099-پیدل_مارچ_اس_بار_امام_رضا_(ع)_کی_جانب!_تصاویر
ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ Asia/Tehran
  • پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر