رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i303895-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_عوامی_رضا_کار_فورس_بسیج_کی_ملاقات
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے عوامی رضا کار فورس بسیج کی ملاقات

ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای سے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای سے عوامی رضا کار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈروں کی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ 26 نومبرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں 19 نومبر سے 26 نومبر تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔