-
الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔
-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سال 2020 کا آج آخری دن
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔
-
حکومت اور کسانوں کے مذاکرات
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵ہندوستان کی حکومت اور کسانوں کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو ناکامی سے دوچار ہوئے تاہم اب کل ایک بار پھر حکومت اور کسانوں کے نمائندہ وفد کے مابین مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز کم ہونے اور بڑھنے کے درمیان صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے فعال کیسز کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے ۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کا ایک جوان شہید
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کی پبلک ریلیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کل رات منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں سپاہ کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی رضاکار فورس بسیج کی ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اس کے اعلیٰ عہدیدار اور کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔