رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i322802-رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_قرآن_کریم_کے_مقابلوں_کے_شرکاء_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں اہم اسلامی اور قرآنی امور پر روشنی ڈالی ۔ ملاقات کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ 35 ویں عالمی قرآن کریم کے مقابلے بدھ 19 اپریل کو تہران میں شروع ہوئے اور کل 25 اپریل کو ختم ہوئے۔ ان مقابلوں میں 84 ملکوں کے 276 قاری اور حافظ قرآن نے شرکت کی۔


http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i322808

مکمل خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں