رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i329544-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_ایرانی_پارلیمنٹ_کے_اسپیکر_اور_نمائندوں_کی_ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج صبح ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی اور نمائندوں نے ملاقات کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی، نمائندوں اور بعض کارکنوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات دسویں پارلیمنٹ کے تیسرے سال کے آغاز کی مناسبت سے ہوئی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملکی اور غیر ملکی سطح پر اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ فرمایا۔

اس ملاقات کی مکمل تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔