حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i331613-حج_کے_لئے_پہلا_کاروان_روانہ_تصاویر
اس سال حج پر جانے والے 270 ایرانی حضرات کا پہلا کاروان آج بدھ کے روز امام خمینی ایئر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر امور حج میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجت الاسلام قاضی عسکر بھی موجود تھے اور انہوں نے روانگی سے قبل حج اور زیارات کے حوالہ سے ضروری ہدایات لوگوں کو دیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • حج کے لئے پہلا کاروان روانہ ۔ تصاویر