-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
جنوبی ایران میں سپاہ کی بحریہ کی پریڈ
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے شہید نادر مہدوی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے جنوبی ایران میں اقتدار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا۔
-
اپنی سلامتی کے سلسلے میں غیر قوتوں پر بھروسہ کسی سانحے سے کم نہیں، علاقائی ممالک ایران کی طاقت اور دانشمندی کو نمونہ عمل بنائیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں آرمی ڈے کی تقریبات - ویڈیو + تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ایران میں آرمی ڈے منایا جارہا ہے، اس موقع پر سالانہ پریڈ اور سامان حرب کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا، کورونا کے باعث اس سال آرمی ڈے کی پریڈ محدود پیمانے پر اور ملک بھر کی فوجی چھاونیوں میں منعقد کی گئیں۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران،فوجی یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰تہران؛رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو خاتم الانبیا ایئرڈیفینس یونیورسٹی میں تربیت پانے والے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کیا۔ اس موقع رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کسی ملک کو جو سب سے بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے وہ یہ ہے کہ اس ملک کی سلامتی اور امن وامان کو سلب کرلیا جائے۔
-
صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹حال ہی میں امام حسین (ع) ملٹری ٹریننگ یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی تشریف لے گئے جہاں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران شاندار،اچھوتے اور با معنیٰ مناظر بھی پیش کئے گئے۔ایسے مناظر جن کا مشاہدہ لطف کے ساتھ ساتھ کچھ اہم پیغامات کا بھی حامل ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔
-
میرین سائنس یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد! ویڈیو+تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰آج بروز اتوار مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے میرین سائنس یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری سے خطاب کیا۔
-
ملٹری آفیسر ٹریننگ یونیورسٹی میں افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ اور تقریب حلف برداری
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶فوٹو گیلری