اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i335397-اہواز_میں_مسلح_افواج_کی_پریڈ_پر_حملہ
عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی شاندار پریڈ پر اہواز میں حملہ ہوا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷ Asia/Tehran
  • اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر حملہ

عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی شاندار پریڈ پر اہواز میں حملہ ہوا ہے۔

دہشتگردوں نے آج صبح ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے مسلح افواج کی شاندار پریڈ  پر دہشتگردانہ حملہ کیا جس میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو ئےہیں۔