ٹرمپ کو ایرانی عوام کا کرارا جواب! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i338054-ٹرمپ_کو_ایرانی_عوام_کا_کرارا_جواب!_کارٹون
گزشتہ روز چار نومبر کو پورے ملک ایران میں لاکھوں لوگوں بالخصوص طلبا نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ مخالف ریلیاں نکالیں! واضح رہے کہ ایران میں ۴ نومبر کو سامراج مخالفت کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔۴ نومبر ۱۹۷۹ میں کچھ انقلابی طلبا نے تہران میں امریکہ کے جاسوسی اڈے (سفارتخانے) پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا اور ایران کے خلاف امریکی سازشی منصوبوں سے پردہ اٹھایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کو ایرانی عوام کا کرارا جواب! ۔ کارٹون